1 Jumada al-thani, 1447 AH

📢 پیرا فورس ڈرائیور جابز 2026 — 500 آسامیاں (آن لائن درخواست)
Punjab Enforcement & Regulatory Authority (PERA) نے 2026 کے لیے 500 سارجنٹ ڈرائیور (BS‑07) کی بھرتیاں شروع کر دی ہیں۔ یہ پنجاب حکومت کی ایک اہم بھرتی ہے جس کے لیے امیدوار آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
🔹 ادارہ: Punjab Enforcement & Regulatory Authority (PERA)
🔹 عہدہ: Sergeant Driver (BS‑07)
🔹 کل آسامیاں: 500
🔹 درخواست کا طریقہ: آن لائن Waseem Online Apply Service کے ذریعے
🔹 آخری تاریخ: 15 جنوری 2026 تک درخواست دینا ضروری ہے
✔ تعلیم: انٹرمیڈیٹ (FA/FSc/I.Com یا مساوی ڈگری) تسلیم شدہ بورڈ سے
✔ ڈرائیونگ لائسنس: Valid LTV/HTV Driving License ہونا لازمی ہے
✔ عمر: 18 سے 26 سال (حکومتی قواعد کے مطابق عمر میں نرمی ممکن ہے)
✔ جسمانی معیار: تقریباً 5’7″ (173 cm) قد مرد امیدوار کے لیے
✔ جینڈر: مرد و خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں
✔ ڈومیسائل: صوبہ پنجاب کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے
📌 منتخب امیدوار پیرا فورس کے سرکاری گاڑیوں کو محفوظ طریقے سے چلائیں گے
📌 ڈرائیونگ کے ساتھ ساتھ ریگولیٹری اور فیلڈ آپریشنز میں معاونت بھی کریں گے
📌 پوسٹنگ پنجاب کے کسی بھی ضلع میں ہو سکتی ہے
📱 Waseem Online Apply Service Contact: 0300-8781311
📢 ہم گھر بیٹھے Verified Apply Services فراہم کرتے ہیں — چاہے وہ Job Apply، Admission Apply، Scholarship Apply، یا Challan Pay ہو
✅ آن لائن درخواست
✅ ڈاکومنٹ ویریفیکیشن
✅ ڈرائیونگ ٹیسٹ
✅ جسمانی ٹیسٹ
✅ تحریری امتحان/انٹرویو
✅ حتمی سلیکشن
🔹 درخواست دیتے وقت اپنا فعال ای میل اور SIM CNIC پر رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے
🔹 صرف ڈیجیٹل ڈومیسائل قابل قبول ہے
🔹 نامکمل یا دیر سے آنے والی درخواستیں قبول نہیں ہوں گی
Apply karne ke liye login zaroori hai.
Please Login to Apply